turky-urdu-logo

ترک خاتون نے ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن میں گولڈ میڈل جیت لیا

پیرو کے دارالحکومت لیما میں جاری ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ ترک قومی ایتھلیٹ مرو ہ تنبجل  نے فری اسٹائل 400 میٹر تیراکی میں گولڈ میڈل  اپنے نام کر لیا۔

ترک تیراکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک قومی ایتھلیٹ نے 4 منٹ 10.29سیکنڈ کے دورانیہ  کے ساتھ عالمی جونیئر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

ترک وزیر کھیل کی جانب سے قومی ایتھلیٹ مرو ہ تنبجل  کو ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ جیتنے پر مبارک باد دی گئی۔ چیمپئن شپ کل اختتام پذیر  ہوگی۔

 

Read Previous

ترکیہ نیٹو اتحاد کی مضبوطی کا ضامن ہے، صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارت معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

Leave a Reply