turky-urdu-logo

ترک صدر ایردوان کا یوکرینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔
ایردوان کا کہنا تھا کہ جنگ سے کسی کو فائدہ نہیں ہوتا۔ ترکی دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی یوکرین اور روس کے درمیان امن کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اور جلد از جلد جنگ بندی چاہتا ہے ۔

Read Previous

افغانستان: حکومت نے لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا

Read Next

پاکستان: او آئی سی اجلاس میں کشمیری قیادت کودعوت، بھارتی اعتراض مسترد

Leave a Reply