turky-urdu-logo

ترک ایتھلیٹس کا سنہرا سال

ترک ایتھلیٹس نے 2020-21 سیزن کے دوران عالمی ٹورنامنٹس میں 127 میڈل حاصل کیے۔

ترک ایتھلیٹس نے 25 سونے ، 22 چاندی اور 16 طلائی تمغے الپائنگ سکینگ مقابلے میں حاصل کیے۔

کروس  کنٹری سکینگ کے مقابلے کے دوران ترکی نے 8 سونے ، 9 چاندی اور 9 طلائی تمغے اپنے نام کیے ۔

ترک  ایتھلیٹس سنو بورڈنگ کے دوران 13 سونے اور 16 چاندی کے تمغے بھی اپنے نام کیے۔

Read Previous

ترکی میں کورونا کا جن بے قابو

Read Next

امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل

Leave a Reply