turky-urdu-logo

ترکیہ اور قطر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ، غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان  اور ان کے قطری ہم منصب نے  غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان اور شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورغزہ میں جنگ بندی کے لیے جاری کوششوں کے بارے میں بھی بات کی جہاں اسرائیل 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 34,000 سے زیادہ فلسطینیوں کو ہلاک کر چکا ہے۔

 

 

Read Previous

خون کے پیاسے نیتن یاہو نے جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

Read Next

ترکیہ غزہ کے لیے بھیجی جانے والی امداد میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply