turky-urdu-logo

ترک صدر ایردوان اماراتی صدر کی تعزیت کے لیے آج ابو ظہبی جائیں گے

ترک صدر ایردوان امارتی صدر شیح خلیفہ زید بن النیہان کی وفات پر تعزیت کے لیے آج ابو ظہبی جائیں گے

صدارتی دفتر سے جاری  کردہ بیان کے مطابق صدر ایردوان اماراتی صدر محمد بن زید النہیان سے ون آن ون ملاقات بھی کریں  گے

شیح خلیفہ زید بن النیہان  طویل علالت کے بعد  73 سال میں  عمر میں دفات پا  گئے، انہوں نے 2004 سے ملک کے صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دیے

Read Previous

پاکستان: ترک معارف اسکول کے طلبا نے بین الاقوامی سائنس مقابلہ جیت لیا

Read Next

امریکہ کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے، افغان وزیر خارجہ

Leave a Reply