turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی اپنے سربیا کے ہم منصب الیگزینڈر ووچک سے ٹیلی فونک رابطہ،سالگرہ کی مبارکباد

صدر ایردوان نے اپنے سربیا کے ہم منصب الیگزینڈر ووچک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔

صدر ایردوان نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کے ساتھ فون پر بات کی۔

ترک ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ  مذاکرات کے حوالے سے مزید کوئی معلومات شیئر نہیں کیں گئی۔

Read Previous

ترک ضرب الامثال

Read Next

عالم اسلام کو فلسطین کے لیے سخت جدو جہد کرنے کی ضرورت ہے،ترک پارلیمنٹ اسپیکر

Leave a Reply