ترک صدر ایردوان اور لیبیا کے صدر خالد المشاری کی انقرہ میں ملاقات ہوئی
دو گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات انقرہ کے صدارتی محل میں ہوئی
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری اور لیبیا میں دسمبر میں ہونے والے انتحابات کے حوالے سے تبادلہ خیا ل کیا گیا