turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنی قوم کو مبارکباد

29 اکتوبر یوم جمہوریہ کے موقع پر ترکی کے صدر نے ترک جمہوریہ کی 98 ویں سالگرہ کے موقع پرقوم کو مبارکباد دی۔

صدر ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں اپنے ترکی میں اور بیرون ملک رہنے والے ترک شہریوں کو اور اپنے تمام دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

صدر ایردوان نے مصطفی کمال اتاترک اور انکے بھائیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے ترکی کی جنگ آزادی میں فتح کو یقینی بنایا ۔

انہوں نے شہدا کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔

یوم جمہوریہ ترکی میں 29 اکتوبر 1923 کو اتاترک کے جمہوریہ ترکی کے اعلان کی یاد میں ایک عام تعطیل ہے۔

Read Previous

پاکستان : ترکی کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تصویری نمائش کا انعقاد

Read Next

ترکی: ملک بھر میں 98واں یوم جمہوریہ قومی جوش وجذبے سے منایا گیا

Leave a Reply