صدر ایردوان اور ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں ملاقات کی۔

صدر ایردوان نے اوربان کو "اولٹو بلیک” ٹوگ الیکٹرک کار تحفے میں دی۔

ہنگری کے وزیراعظم نے ترک صدر کو ہنگری کا گھوڑا بھی تحفے میں دیا۔
بند کمرے کی ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے وفود کی سطح کی میٹنگ کی صدارت بھی کی۔
