turky-urdu-logo

سات سال بعد کویت سے ترکیہ کے امیر کی سطح پر پہلا دورہ

صدر ایردوان نے کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کا دارالحکومت انقرہ کے ایسنبوگا ائیر پورٹ پر ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا۔

یہ دورہ سفارتی تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا گیا ہے۔

یہ سات سال کے وقفے کے بعد کویت سے ترکیہ کے امیر کی سطح پر پہلا دورہ ہے۔

قطری امیر کا ترکیہ کا دورہ عرب دنیا سے باہر انکا پہلا سرکاری دورہ ہے۔

Read Previous

ترک لڑاکا طیارے قان کی دوسری کامیاب پرواز

Read Next

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کو دھمکی

Leave a Reply