turky-urdu-logo

صدر ایردوان اقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان روانہ

صدر ایردوان کو اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ازبکستان روانہ ہو گئے۔

صدر ایردوان تاشقند میں سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور توقع ہے کہ وہ تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر شریک رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ملاقات میں تجارت، نقل و حمل اور رکن ممالک کے درمیان رابطوں کو بہتر بنانے کی منصوبہ بندی پر بات چیت کی جائے گی۔

Read Previous

بیلاروسی وزیر خارجہ مذاکرات کے لیے ترکیہ کا دورہ کریں گے

Read Next

پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کی نشریات کا آغاز 13 نومبر سے ہوگا

Leave a Reply