صدر ایردوان نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
گفتگو میں علاقائی اور عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ ترکیہ اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات پر بھی توجہ دی ۔
دونوں رہنماؤں نے عید الفطر کی مبارکباد کا تبادلہ بھی کیا۔
