turky-urdu-logo

منصفانہ سیاسی حل کے بغیر خطے میں پائیدار اور مستحکم امن ممکن نہیں،ترک پارلیمان

ترکیہ کے ایک پارلیمانی وفد جو اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے کی پیروی کر رہا ہے اسکا کہنا تھا کہ منصفانہ سیاسی حل کے بغیر ہمارے خطے میں پائیدار اور مستحکم امن ممکن نہیں ہو گا۔

وفد کی جانب سے پارلیمانی جسٹس کمیٹی کے چیئرمین اور آق پارٹی کے استنبول کے ڈپٹی نے کیس میں عوامی سماعتوں کے بارے میں بین الاقوامی برادری کی گہری دلچسپی کا خیرمقدم کیا اور بین الاقوامی رائے عامہ کے بارے میں بڑھتی ہوئی بیداری کی موجودگی کو نوٹ کیا۔

انہوں نے بین الاقوامی عدالت انصاف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنوبی افریقہ کی جانب سے آئی سی جے میں دی گئی درخواست کا خیرمقدم کرتے ہیں

 

 

Read Previous

استنبول میں سیکورٹی اجلاس،صدر ایردوان کی شرکت

Read Next

ترکیہ کسی بھی حالت میں اپنی سرحدوں پر دہشت گرد ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دے گا،صدر ایردوان

Leave a Reply