turky-urdu-logo

ترک قانون ساز پارلیمنٹ میں غزہ پر تقریر کے دوران بے ہوش ہونے کے بعد انتقال کر گئے

ترکیہ کی سعادت پارٹی کے حسن بتمس جمعرات کو پارلیمنٹ میں غزہ پر اپنی تقریر کے دوران بے ہوش ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔

حسن بتمس سعادت پارٹی کے قانون ساز اور انتخابی امور کے سربراہ تھے۔

حسن بتمس کی وفات کا اعلان پارلیمانی پوڈیم پر دل کا دورہ پڑنے کے تقریباً 47 گھنٹے بعد کیا گیا۔

ان کی نماز جنازہ جمعہ کے روز استنبول کی فاتح مسجد میں ادا کی جائے گی اور اس کے بعد انہیں مرکزفیندی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

Read Previous

ترک فضائیہ کے کمبیٹ کمانڈر کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات

Read Next

How American and Continental dating cultures differ from one another

Leave a Reply