
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ ترکش کلچرل سنٹر لاہور لایا آپ کے لیے ترک زبان سیکھنے کا بہترین موقع۔
یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ میں ترک زبان سیکھنے کے لیے ایڈمشن کا آغاز ہو گیا۔
کورس 3 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔
کورس کی فیس 9500 روپے مختص کی گئی ہے، جس میں کتابیں بھی شامل ہیں۔
کلاسز ویک ڈیز اور ویکنڈ دونوں پر ہوں گی اور سیشن کا دورانیہ 2 گھنٹے ہوگا۔
طلبہ اپنی مرضی کا وقت چن سکتے ہیں۔
ہر بیچ میں تقریبا 8 سے 15 طلبہ شامل ہوں گے۔
ایڈریس: یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ ترک ثقافتی مرکز، گراؤنڈ فلور ایوان اقبال کمپلیکس، ایجرٹن روڈ۔
مزید معلومات کے لیے منرجہ ذیل نمرز پر رابطہ کریں
0423-6310090, 0319-0600634
Tags: ترک زبان یونس ایمرے انسٹیٹوٹ