turky-urdu-logo

ترک صدر ایردوان کی ایران کے صدر سے ٹیلیفونک گفتگو

صدر رجب طیب ایردوان کا ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فون پر رابطہ
دونوں رہنماؤں نے مسئلہ فلسطین پر تفصیلی بات چیت کی
صدر ایردوان نے مسلم امہ کو متحد ہو کر اس تنازعے کو مستقل طور پر حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا

انہوں نے مزید  کہا  کہ اسرائیل کی جارحیت کے  جواب میں بین الاقوامی برادری کو بھی اسرائیل کو  سبق سکھانا چاہیے۔

صدر ایردوان نے صدر روحانی سے کہا ہے کہ اس حوالے سے عالم اسلام کو بھی لفظی و عملی اتحاد کا مظاہرہ کرنے کی  ضرورت ہے۔

Read Previous

معصوم فلسطینی بچی کی فریاد نے ہر آنکھ آشکبار کر دی

Read Next

یہودی منصوبے کا آخری مرحلہ

Leave a Reply