ترک تاریخی ڈرامہ سیریل بابروس کو 9 ستمبر سے نشر کرنے کا اعلان۔
ڈرامے کی پہلی قسط میں 30 منٹ کی مسلسل لڑائی دیکھنے کو ملے گی جس کی شوٹنگ دو ماہ کے طویل عرصے میں مکمل کی گئ۔
ارطغرل غازی کا مرکزی کردار ادا کرنے والی انگین آلتان نے بابروس میں بھی مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
باربروس ڈرامے کی شوٹنگ دو ماہ کے طویل عرصے میں مکمل ہوئی۔
Tags: باربورس
