turky-urdu-logo

بڑھتی مہنگائی کو قابو پانے کے لیے ترک حکومت کا نیا اقدام

بڑھتی ہوئی مہنگائی   پر قابو پانے کے لیے  صدر طیب اردوان  نے عوام ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے ۔    جس کی بنا پر کم از کم اجرت  میں 30فیصد اضافہ کیا گیا ہے

صدر طیب اردوان کا کہنا تھا کہ میں عوام کی تکلیف کو سمجھتا ہوں اس لیے عوام ریلیف پیکج تیار کیا ہے جس سے مہنگائی میں کچھ حد تک قابو پایا جا سکتا ہے

اعلامیہ کے مطابق کم از کم اجرت 30 فیصد بڑھا کر 5,550 ترک لیرا کی بنیاد پر کی جائے گی۔

یہ 2022 کے لیے کم از کم اجرت کو ابتدائی طور پر دسمبر میں 4,253 ترک لیرا ($275) کی بنیاد پر 50 فیصد سے زیادہ بڑھا دیا گیا  ہے جو کہ اجرت گزشتہ سال کے آخر سے تقریباً دوگنی ہو گئی ہے۔ دسمبر کے آخر میں یہ 2,826 لیرا اور جنوری میں 4,253 لیرا تھا

Read Previous

پاکستان کی ڈگمگاتی معیشت کو سہارا دینے کے لیے جاپان میدان میں آگیا

Read Next

پاکستان میں ترکیہ کے نامزد سفیر مہمت پچاجی کی صدر پاکستان سے ملاقات

Leave a Reply