turky-urdu-logo

ترک فٹ بالرحقان چالہان اولو اٹلی میں بہترین کھلاڑی قرار

اطالوی فرسٹ فٹ بال لیگ کی ٹیم انٹر میں کھیلنے والے ترک قومی فٹ بال کھلاڑی حقان چالہان اولو کو دسمبر 2021 میں ان کی اعلی کارکردگی پر ٹیم میں ماہ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔

انٹر کلب کی جانب سے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ حقان چالہان اولو کو ، جس نے دسمبر میں کھیلے گئے 6 میچوں میں 2 بار گول  اور 4 گولوں  کی اسسٹ  کرنے پر  "مہینے کا بہترین کھلاڑی” منتخب کیا گیاہے۔

ترک کھلاڑی نے اس سیزن میں اب تک سیری اے میں اپنی کارکردگی کے ساتھ انٹر کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Read Previous

سعودی عرب: کورونا کی بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر مسافروں کے لیے قرنطیہ کی شرط لازم

Read Next

ایران اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دے دیا

Leave a Reply