ترک معیشت سمبھلنے لگی برآمدی شعبے کی کارگردگی بہتر ہو رہی ہے۔
ترک ادارہ شماریات کے مطابق جنوری سے مئی کے دوران ترکی کی برآمدات میں 38.3 فیصد اضافہ ہوا جس سے سرمایہ کاری 85. بلین تک پہنچ گئی۔
ترک وزیر تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ ترکی کی برآمدات نے مئی 2021 میں 16.5 بلین کی سرمایہ کاری کی۔
وزیر تجارت نےے مزید کہا کہ ہم نے مئی میں سرمایہ کاری کا دوسرا بڑا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
