turky-urdu-logo

ترکیہ کے قومی شاعر مہمت عاکف کی 87ویں برسی کی مناسبت سے اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

ترکیہ کے قومی شاعر مہمت عاکف کی 87ویں برسی کی مناسبت سے اسلام آباد میں دو شاعروں کی (دوستی اور بھائی چارے ) کی علامتیں: عاکف اور اقبال بین الاقوامی کانفرنس  کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کا اہتمام ترکیہ کے سفارت خانے نے یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور اسلام آباد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اشتراک سے کیا ۔

افتتاحی تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی،  وفاقی وزیر تعلیم پاکستان عزت مآب مدد علی سندھی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریکٹر نے شرکت کی۔

سمپوزیم کا مقصد ترکیہ اور پاکستان کے درمیان پائیدار دوستی اور ثقافتی رشتوں کو بڑھانا تھا۔

 

Read Previous

ترکیہ کا ہیوی ویٹ میزائل AKYA کا کامیاب تجربہ

Read Next

کھیلوں کو سیاست کا رنگ دینا  غلط اور گمراہ کن ہے،صدر ایردوان

Leave a Reply