
ترکیہ کے یوم فتح کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر آذربائیجان میں ترکیہ کے سفارتخانے میں پر جوش تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں آذربائیجان کے چیف آف جنرل سٹاف ک، ارکان پارلیمنٹ، سفارتی مشن کے نمائندوں، ملٹری اور شہریوں سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع کو یکجہتی اور یادگاری کا ایک اہم لمحہ قرار دیا گیا۔