
ترک قونصلیٹ لاہور میں جمہہوریہ ترکیہ کے بانی غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی 85ویں برسی کو احترام اور تشکر کے ساتھ منایا۔
تقریب میں ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے اتاترک کو خراج عقیدت پیش کی۔
تقریب کو غازی مصطفیٰ کمال اتاترک دور اندیش قیادت کی عکاسی کے لمحے کے طور پر نشان زد کیا۔
Tags: ترکیہ لاہور قونصل جنرل