ترک قونصل جنرل جمال سانگو نے ترکش ائیر لائنز کے نئے جنرل مینیجر سرطان یوس سے ملاقات کی۔
دونوں کی ملاقات ترک قونصل جنرل کراچی میں ہوئی ۔
ملاقات کےدوران دونوں ملکوں کی دوستی اور اسکو بہتر بنانے کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک قونصل جنرل کراچی کا کہنا تھاکہ ہم سرطان کو انکے نئے عہدے کے لیے مبارک پیش کرتے ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ انہیں ہر نئے دن کے ساتھ کامیابی حاصل ہو۔
