ترک قونصل جنرل کراچی جمال سنگھو نے پاکستان سپیشل فورسز اسپیشل اسکیورٹی یونٹ کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی اور اسپیشل اسکیورٹی یونٹ کا جائزہ بھی لیا ۔

ملاقات کے دوران جمال سنگھو کو سووینیئر بھی پیش کیا گیا۔

دورے کے آخر میں تصاویر بھی کھینچی گئیں۔

Tags: ترک قونصل جنرل کراچی
