turky-urdu-logo

امریکی وزیر خارجہ ا کے دورہ ترکیہ کے خلاف ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ ترکیہ کے خلاف ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور حماس جنگ کے درمیان مشرق وسطیٰ کے دورے کے ایک حصے کے طور پر اتوار کو 2 روزہ دورے پرترکیہ پہنچ گئے۔

انٹونی بلنکن کے دورہ ترکیہ کے خلاف ترک شہری سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔

ترکیہ کے شہر ادانا  میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے امریکی فوجی اڈے میں داخل ہونے کی کوشش  کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مظاہرین نے حفاظتی باڑ توڑ دی جس پر  پولیس نے مظاہرین پر اسموک گرینیڈ اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

Read Previous

فلسطینی وزارت خارجہ کا اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے ترکیہ کے فیصلے کا خیر مقدم

Read Next

ترک وزیر خارجہ اور امریکی وزیر خارجہ کی انقرہ میں ملاقات ک، غزہ کی پٹی کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

Leave a Reply