ترک شہری کی اپنے کتے کی پہلی سالگرہ پر انوکھا تحفہ ،کتے کو اپنے ساتھ پیراگلائیڈنگ کے لیے لے گیا۔
کتے کو پیرا گلائیڈ کے ذریعے شہر کا فضائی نظارہ کیا۔
کتا پیرا گلائڈنگ کرتے وقت اپنے مالک کی گود میں بیٹھا رہا اور حیرانی سے کبھی اپنے مالک کی طرف تو کبھی ادھر اْدھر دیکھتا رہا۔
ترک عام طور پر جانوروں سے بہت محبت کرنے والے سمجھے جاتے ہیں،جسکی ایک مثال اس ویڈیو میں دیکھیی جا سکتی ہے۔
