پولینڈ میں ہونے والی یوتھ ورلڈ باکسینگ چیمپین شپ میں ترکش باکسر نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ ترکش باکسر بشرا نے روس کی کسینیا کو 81 کلو گرام زمرے میں شکست دی۔ یوتھ ورلڈ چیمپین شپ 10 اپریل سے 23 اپریل تک جاری رہے گی ۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger WhatsappSehar Naseer