turky-urdu-logo

ترکی: آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح ترکی اور آذربائیجان کے صدور کریں گے

سمندری پشتے پر تعمیر کردہ ترکی کے دوسرے رن وے ریزے آرتوین ہوائی اڈے کا افتتاح 14 مئی کو صدر رجب طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف مشترکہ طور پر کریں گے۔

ریزے سے  34 کلومیٹر ہوپا سے 54 کلو میٹر  اور آرتوین سے  125 کلومیٹر  دور پازار کے علاقے میں   موجود  ہوائی اڈے پر پہلی لینڈنگ صدر ایردوان اور صدر علی ایف کے طیارے کریں گے۔

دونوں صدور کو لے جانے والے طیاروں کے رن وے پر اترنے کے بعد دونوں صدور تقریب  والی جگہ پہنچ جائیں گے۔

افتتاح کے بعد صدر ایردوان، الہام علی یوف اور دیگر مہمانوں  کے  اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

Read Previous

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے پر 4 ہزار بستیاں آباد کرنے کا منصوبہ

Read Next

پاکستان سے افغانستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کی پہلی کھیپ روانہ

Leave a Reply