پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت ہاچاجی نے غلام اسحاق خان انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلیم کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک سفیر نے پاک ترک دوستی کے اعزاز میں شجرکاری بھی کی۔