پاکستان میں ترکیہ کے سفیر نے کنسٹرکشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں قائم 3 ڈی ماڈلنگ سیزری لیب کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ یہ لیب ترک کوآپریشن اینڈ کوآرڈینیشن ایجنسی ٹکا کے تعاون سے بنائی گئی ہے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer