turky-urdu-logo

ترک سفیر کا پاکستان میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے پاکستان میں موجود ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔

ترک سفیر نے پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔

ترک سفیر نے ملاقات کے دوران کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر تعزیت کا اظہار کیا اور تعزیتی کتاب میں دستخط بھی کیے۔

Read Previous

ترک ایئر لائنز میں 2023 کے دوران 83.4 ملین مسافروں نے سفر کیا۔

Read Next

ترکیہ کے قومی شاعر ، محمد عاکف ارصوئے

Leave a Reply