turky-urdu-logo

ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو کی وزیرِ دفاع پاکستان سے ملاقات

رکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تاریخی تعلقات کو سراہا اور کہا کہ ہم دفاع اور دیگر شعبوں میں ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو بڑھائیں گے۔


دوسری جانب ترک سفیر عرفان نذیر اوغلو نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو اعلیٰ سطح پر فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا

Read Previous

انگلینڈ اور ویلز میں نومولود بچوں کے لیے "محمد” سب سے مقبول نام بن گیا

Read Next

ترکیہ کا شمالی شام میں معاہدوں کی پاسداری اور باہمی عمل درآمد پر زور

Leave a Reply