turky-urdu-logo

وزیر اعظم پاکستان سے ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی کی الوداعی ملاقات

 

 

ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاچی نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف سے الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم پاکستان نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ ترک سفیر نے دو طرفہ تعلقات  کے فروغ اور مہمان نوازی پر وزیرِ اعظم پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاچی جون 2022 کو پاکستان میں ترکیہ کے سفیر تعینات ہوئے ۔ انہوں نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔

Read Previous

صدر ایردوان سے پاک فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات

Read Next

ترکیہ کی فضائی تجارت میں 72 فیصد اضافہ

Leave a Reply