
ترکیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی مز ائل سائپر کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نے 100 کلومٹر، دور ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
ترکیہ ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی کے سربراہ اسماعلی دیرھی کا کہنا تھا کہ ہماری دفاعی صنعت کی طرف سے ترکیہ کے لیے "ترکیہ کی صدی” میں داخل ہونے کاتحفہ ہے۔
سائپر پراجیکٹ، کی قیادت ترکیہ کے دفاعی کمپنیا ں اسیلسن اور روکتسان کے ساتھ ساتھ ترکیہ کی سائنسی اور تکنی تحقیہ کونسل (TUBITAK) کر رہے ہیں۔
سائپر کے علاوہ، ترکیہ نے کورکٹ، سنگور اور حصار کے فضائی دفاعی نظام بھی تیار کئے ہیں۔