ترکی نے تیر اندازی کے مقابلے میں اپنا پہلا اولمپک میڈل حاصل کر لیا۔
22 سالہ ترکش تیر انداز میتے گذوذ نے 4-6 سے میچ جیت کر سونے کا میڈل اپنے نام کیا۔
تیر اندازی کے مقابلے میں ترکی کے لیے اب تک کا یہ پہلا میڈل ہے۔
میتے نے اس سے قبل ٹوکیو اولمپکس 2020 کے دوران مردوں کے انفرادی تیر اندازی کے فائنل میں طلائی تمغہ بھی جیتا ہے۔
اس سے قبل ترک تیر انداز 2 ورلڈ کپ چیمپین شپ میں بھی حصہ لے چکا ہے اور 1 گولڈ میڈل بحیرہ روم کے کھیلوں میں اور 2 گولڈ میڈل یورپین یوتھ چیمپین شپ میں حاصل کیے۔
