turky-urdu-logo

ترکیہ امریکہ کا مضبوط ترین اتحادی ہے، امریکی سفیر ٹام بیراک

انقرہ: ترکیہ میں تعینات امریکی سفیر ٹام باراک نے کہا ہے کہ ترکیہ ہر معاملے میں امریکہ کا ایک مضبوط دوست اور اتحادی رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کے حوالے سے بعض حلقوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں حقیقت کے برعکس ہیں۔امریکی سفیر نے مزید کہا کہ ترکیہ نہ صرف امریکہ بلکہ نیٹو میں بھی سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکیہ اور امریکہ کے تعلقات دیرینہ ہیں اور خطے کے امن و استحکام کے لیے دونوں ممالک کے درمیان تعاون انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔

Read Previous

استنبول میں غزہ کانفرنس کا ساتواں دن: مسلم و غیر مسلم حکومتوں سے حمایت حاصل کرنے پر توجہ

Read Next

بشار الاسد کا آرمینیا کی حمایت کرنا حیران کن ہے: صدر الہام علیوف

Leave a Reply