turky-urdu-logo

یورو2020:ترکی اور ویلز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

یورو 2020 میں ترکی اپنا دوسرا میچ ویلز کے ساتھ  باکو کے اولمپکس اسٹیڈیم  میں آج کھیلے گا۔

ترکی نے اپنے پہلے میچ میں اٹلی سے 3-0 سے شکست حاصل کی ۔

ترکی اور ویلز کا میچ دیکھنے کے لیے  باکو اولمپک اسٹیڈیم میں 30ہزار فینز نے شرکت کی ۔

ویلز نے اپنے پہلے میچ میں سویزرلینڈ کے ساتھ 1-1 سے میچ ڈرا کیا۔

ترکی نے ویلز کے ساتھ گذشتہ میچیز کے دوران 2 جیت اور3 ہاریں حاصل کی۔

Read Previous

نیویارک میں کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہونے کا جشن

Read Next

واٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی پر انتظامیہ کا یوٹرن

Leave a Reply