turky-urdu-logo

ترک صدر ایردوان نے دسمبر میں قومی تعلیمی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے دسمبر میں قومی تعلیمی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔

صدر ایروان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں کہا کہ ہم نے قومی تعلیمی کونسل بلانے کا فیصلہ کیا ہے ، کیونکہ مجھے اس بات پر یقین ہے کہ ترکی کے لیے اس سال 3سے 1 دسمبر کے درمیان تعلیم کے میدان میں نئے افق کھلیں گے۔

صدر ایردوان نے مزید کہا کہ میری خواہش ہے کہ نیشنل ایجوکیشن کونسل ہماری تمام تعلیمی برادری کے لیے فائدہ مند ہو۔

Read Previous

جنوب ترکی میں پرندوں کی تین نئی نسلوں کا پتہ لگا لیا گیا

Read Next

ایپل نے اپنے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف کروادیے

Leave a Reply