turky-urdu-logo

ترکی: انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول کا آغاز نومبر سے ہو گا، تیاریاں جاری

آٹھواں  مرسی ٹو یونیورس انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول کا انعقادنومبر میں استنبول میں ہو گا ۔ یہ فیسٹیول 21نومبر سے 27نومبر تک جاری رہے گا

یہ فلم فیسٹول فدان آرٹ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے ۔ اس فیسٹ کا مقصد پیغمبر اسلام کی تعلیمات کو دنیا بھر میں متعارف کروانا ہے ۔

یہ فیسٹول  ترک تقافت اور سیاحت کی وزارت کے تعاون سے کروایا جا رہا ہے۔ سرکاری چینل انادلو ایجنسی میڈیا پارٹنر کے طور پر شرکت کرے گی

فدان آرٹ فاؤنڈیشن کے چیئرمین عبدالباقی بصر نے کہا کہ  یہ فیسٹ اسلامی تعلیمات کو  عام کرنے کے لیے اہم ہیں  ۔ ہم دنیا بھر کے لوگوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اسلام کتنا خوبصورت مذہب  ہیں

فیسٹٹول کے ڈائریکٹر چامل  نازلی نے کہا کہ وہ آرٹ کے ذریعے دنیا کی زندگی اور پیغمبر اسلام کی بھلائی کو پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

اس فیسٹ میں حصہ لینے والے  افراد 23 ستمبر تک اپنی فکشن ، دستاویزی  یا اینی میٹد فلمیں http://alemlererahmetfilm.com  اس ویب سائٹ پر بھیج سکتے ہیں ۔ جیتنے والوں کو کل 300,000 ترک لیرا نعام ملے گا

Read Previous

اسلامی دنیا کی پہلی جوہری طاقت بنے پاکستان کو 24 سال مکمل ہوگئے

Read Next

ترک خاتون ویٹ لفٹر نے یورپی چیمپیئن شپ میں 3 گولڈ میڈل حاصل کیے۔

Leave a Reply