شمالی قبرص کے لئے مزید 26 ہزار ویکسین کی خوراکیں فراہم کر دی گئیں۔ صدر ایردوان کی ہدایت پر ترک وزارت صحت نے شمالی قبرص کو کورونا ویکسین کی مزید 26 ہزار خوراکیں فراہم کیں۔ خصوصی طیارے کے ذریعے ویکسین شمالی قبرص پہنچائی گئی۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer