
ترک باکسر بوسیناز سرمنیلی ٹوکیو اولمپکس کے دوران سیمی فائنل میں پہچنے میں کامیاب ہو گئیں۔
ترک باکسر بوسیناز نے یوکرائن کی عینا لیسنکو کو 5-0 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی ۔
بوسیناز کے کوچ کا کہنا ہے کہ انہیں اس پر فخر ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ سیمی فائنل میں بھی بہترین کارگردگی کا مظاہرہ کریں گی۔