turky-urdu-logo

ٹرمپ کو 2 سال پہلے ہی افغانستان چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا، افغان صدر

افغان صدر  اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 2 سال پہلے امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا  تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ  دے۔

اپنے ایک بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں جس میں ہر  روز 200 سے 600 افراد مارے جا رہے ہیں۔

اشرف غنی کا کہنا تھا کہ طالبان سے پوچھا جانا چاہیےکہ وہ اب کس لیے لڑ  رہے ہیں اور اس سے کس کا فائدہ ہو گا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے 85 فیصد علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

Read Previous

خلا میں سیاحت صرف ارب پتیوں کے لئے

Read Next

یو رپین جونئیر چیمپین شپ: ترک تیراکیوں کی بڑی کامیابی

Leave a Reply