turky-urdu-logo

‎ترکیہ ایمبیسی کے مذہبی امور کے اتاشی ڈاکٹر عبدالرحمان کا چارسدہ میں پانی کے کنویں کا افتتاح

پاکستان میں ترکیہ ایمبیسی کے مذہبی امور کے اتاشی ڈاکٹر عبدالرحمان کی جانب سے پاکستان کے شہر چارسدہ میں پانی کے کنویں کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر ترکیہ کی جامعات سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کی ایسوسی ایشن ٹیولپ کے چیئرمین سیف الاسلام بھی موجود تھے

اس موقع پر ماحولیاتی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے وہاں پودے بھی لگائے گئے۔

اس افتتاحی تقریب کے اختتام پر سماجی کاموں اور صدقہ جاریہ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

Read Previous

صدر ایردوان کی فرانسیسی صدر میکرون سے ٹیلیفونک بات چیت

Read Next

صدر ایردوان سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات

Leave a Reply