turky-urdu-logo

ٹکا کراچی نے کراچی کے ایک کالونی سکول اور ہیڈ آفس کا دورہ کیا

ٹکا کراچی نے کراچی کے ایک کالونی سکول اور ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

دورے میں ٹکا کراچی کے کوآرڈینٹر ابرایم خلیل بھی موجود تھے۔

انہوں نے بچوں سے ملاقات کی اور انکی تعلیمی سرگرمیوں کو سراہا۔

دورے کے دوران انہوں نے سیٹیزن فاونڈیشن کے عملے سے بھی ملاقات کی۔

سیٹیزن فاونڈیشن پاکستان کے مختلف صوبوں میں 2 ہزار سے زیادہ سرکاری اور نجی سکولوں میں انتظامات کا جائزہ لیتی ہے۔

Read Previous

رمضان المبارک کے آتے ہی آیا صوفیہ روشنیوں سے جگمگا اٹھا

Read Next

ترک وزیر خارجہ کا اپنے مصری ہم منصب سے رابطہ ،رمضان المبارک کی مبارکباد

Leave a Reply