
ترک کو آپریشن اینڈ کو آرڈینیشن ایجنسی ٹکا نے راوالپنڈی ویمن یونیورسٹی میں زولوجیکل ڈائیورسٹی لیب اینڈ اینیمل شیلٹر پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔
پراجیکٹ کا افتتاح ٹکا کے نائب صدر امت ناشی اور راوالپنڈی ویمن یونیورسٹی کی ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر انیلا کمال نے کیا۔
یہ پراجیکٹ طلباء اور محققین کو جانوروں کی دنیا کو سمجھنے اور اس پر تحقیق کرنے کا مواقع فراہم کرے گی۔
یہ لیبارٹری جانوروں کے رویوں کا مطالعہ کرنے اور ماحولیاتی تعاملات کی تحقیق کے لیے ایک مرکز کے طور پر کام کرے گی۔
Tags: animal shelter project pakistan tika turkey turkiye zeological diversity lab اینیمل شیلٹر پراجیکٹ پاکستان ترکیہ ٹکا راوالپنڈی ویمن یونیورسٹی زولوجیکل ڈائیورسٹی لیب