turky-urdu-logo

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کرنے کا اعلان کردیا

عالمی بینک نے افغانستان کی امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

عالمی بینک نے طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورتحال پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

عالمی بینک کا کہناہےکہ افغانستان میں ورلڈ بینک کے 2 درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، اس وقت صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔

عالمی بینک کے مطابق 2002 سے افغانستان کو 5.3 ارب ڈالر دیے جاچکے ہیں جس میں زیادہ تر امداد شامل ہے۔

Read Previous

مسلم دنیا تنازعات، غربت، بیماریوں اور پناہ گزینوں کے بحرانوں کا شکار ہے، صدر ایردوان

Read Next

ترک اور امریکی وزرائے خارجہ کا افغانستان کی صورتحال پر رابطہ

Leave a Reply