turky-urdu-logo

امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا سمیت 3 ویب سائٹ پر پابندی لگا دی

امریکا نے ایران کے سرکاری میڈیا پریس ٹی وی سمیت 3 اداروں کی ویب سائٹس بندکردیں۔

روسی میڈیا کے مطابق ایران کی بڑی نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ بندکی جائے ایسا پہلی بارہوا ہے۔

دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ معاملے پر محکمہ انصاف سےپوچھا جائے، ویب سائٹس کی بندش ایران میں قدامت پسند ابراہیم رئیسی کے صدربننےکے بعد بندکی گئیں۔

Read Previous

طالبان نے افغانستان کی تاجکستان کے ساتھ مرکزی سرحدی گزرگاہ پر قبضہ کرلیا

Read Next

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب سمیر گل نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا

Leave a Reply