turky-urdu-logo

اقوام متحدہ نے دنیا میں پانی کے بحران کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اقوام متحدہ نے بنیادی ضرورت پانی کے حوالے سے خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا پانی کے بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔

پانی کے عالمی دن پر اقوام متحدہ واٹر فورم اور یونیسکو کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق تقریباً 2 ارب لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں اور پانی بنیادی ضروریات میں سے ایک اہم جز ہے۔

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں پانی کے بحران کی وجوہات پانی کا ضرورت سے زیادہ استعمال اور موسمیاتی تبد یلیوں کو قرار دیا ہے۔

Read Previous

پاکستان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 10 افراد جاں بحق

Read Next

رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام دروازےکھلے رکھے جائیں گے، مسجد نبوی انتظامیہ

Leave a Reply