قومی ٹیم نے یورپی فٹ بال چمپین شپ کے آخری 16 راؤنڈ میچ میں آسٹریا کو 2-1 سے شکست دیتے ہوئے کوارٹر فائنلز تک رسائی حاصل کی۔
کوارٹر فائنل میں ترک قومی ٹیم ہالینڈ کے مد مقابل ہو گی۔
ترکیہ اپنی تاریخ میں تیسری بار یورپی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچا ہے۔
